لاپتہ شخص کے اہل خانہ کو اخراجات کی ادائیگی پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد (وقائع نگار) لاپتہ آئی ٹی ایکسپرٹ کے مقدمہ میں لاپتہ شخص کے اہلخانہ کو گھر کے اخراجات کی ادائیگی کے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔