• news

ہائیکورٹ: چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی 

لاہو ر (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد محمود عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت 4 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن