سیکرٹری قانون و انصاف کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد (وقا ئع نگار) سیکرٹری قانون و انصاف راجا نعیم اکبر کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ایک شہری ایڈووکیٹ نثار علی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔