• news

خواتین کی جانب سے سیلف ڈیفنس کلاسز لینے کے رجحان  میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) خواتین اور بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باعث خواتین کی جانب سے اپنے تحفظ کیلئے سیلف ڈیفنس کلاسز لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود سیلف ڈیفنس ایکسپرٹس اور سینٹرز میں خواتین اور بچوں کی جانب سے آن لائن اور براہ راست کلاسز کے رجحان میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن