• news

بڑی کامیابی، پاکستان ٹیتھیان  کو 6 ارب ڈالر کی ادائیگی روک دے: عالمی بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریکوڈک معاملے پر پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر ایوارڈ پر حکم امتناع جاری کردیا۔ اکسیڈ ٹربیونل نے جولائی 2014 میں آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ اکسیڈ نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اٹارنی جنرل آفس کے مطابق ریکوڈک معاملے پر پاکستان اور اس کی قانونی ٹیم کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن