کیری ‘میکس ویل کی سنچریاں ‘آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرا ون ڈے میچ ہرا کر سیریز جیت لی
لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آخری ایک روزہ میچ ہرا کرسیریز دو ایک سے جیت لی۔ اانگلینڈ نے ٹاس جیت کر302رنز بنائے۔جونی بیئرسٹو نے 112 رنزبنائے۔ آسٹریلیا نے ہدف سات وکٹوں پرپورا کرلیا۔گلین میکسویل نے 108 جبکہ ایلکس کیری نے 106 رنز بنائے۔ گلین میکسویل کومیچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔