کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اگر طلاق کا ہی قصد کر لیں تو اللہ تعالیٰ سننے والا‘ جاننے والا ہےO طلاق والی عورتیں اپنے آپ کو 3 حیض تک روکے رکھیں‘ انہیں حلال نہیں کہ اللہ نے ان کے رحم میں جو پیدا کیا ہو‘ اسے چھپائیں‘ اگر انہیں اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو‘… (جاری)
سورۃ البقرہ (آیت: 227 تا 228)