• news

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہائیکورٹ کے فل بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی

لاہور( وقائع نگار خصوصی) سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئی۔ فل بنچ کے ارکان کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اور اس معاملہ پر کارروائی نہ ہوسکی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں فل بنچ  درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن