• news

محمد یوسف نے اظہرعلی، امام الحق‘عابد علی  کو بیٹنگ گر سکھانا شروع کردیئے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )قومی کرکٹرز اظہرعلی، امام الحق اور عابد علی نے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے ٹپس لینا شروع کردی ہیں۔کھلاڑی لاہورمیں موجود ہائی پرفارمنس سنٹر میں خامیاں دور کرنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ سابق کپتان محمد یوسف انہیں بہتری کیلئے مشورے دینے کیساتھ ٹریننگ بھی کروانے میں مصروف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن