مریم نواز پر کارکنوں کیطرف سے پھولوں کی پتیاں نچھاور‘ نعرے بازی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مریم نواز جب اے پی سی کے بعد واپسی کیلئے ہوٹل سے باہر آئیں تو مسلم لیگی کارکنوں نے انہیں گھیر لیا۔ ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز کے نعرے لگائے۔