• news

 صحافیوں نے کیپٹن (ر) صفدر کا گھیراؤ کرلیا  اے پی سی میں شرکت کے سوال پر ناں کا جواب 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کیپٹن (ر) صفدر گزشتہ روز اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا۔ صحافیوں نے سوال کیا، کیا آپ اے پی سی میں شرکت کریں گے؟ انہوں نے جواب دیا نہیں اے پی سی میں شرکت نہیں کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن