• news

سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا

لاہور( کامرس رپورٹر )سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ( پیر) کو ہوگا۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا جولائی میں شیڈول اجلاس منسوخ کر دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن