• news

نارنگ منڈی: انتظامیہ کی کارروائی ‘ 8 ایل پی جی کی دکانیں سیل 

نارنگ منڈی(نامہ نگار)نارنگ موڑ پر گیس سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کے باعث انتظامیہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلعی حکام کی ہدایت پر نارنگ منڈی میں 8 ایل پی جی گیس کی دکانوں کو سیل کر دیا ہے بتایا جاتا ہے کہ چیف آفیسر چوہدری عارف علی انتظار حسین اور محمد شفیق نے ماتحت عملہ کے ہمراہ چھاپے مار کر انہیں سیل کرنے کے بعد رپورٹ حکام بالا کو ارسال کر دی ہے واضح  رہے کہ یہاں غیر قانونی گیس کی سیل کا سلسلہ طویل عرصہ سے جاری ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن