• news

قصور:کالج روڈ سے نامعلوم  شخص کی نعش برآمد 

قصور (نمائندہ نوائے وقت )پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے کالج روڈ سے نعش برآمد کرلی۔ کالج روڈ پتوکی سے پولیس نے پینتیس سے چالیس سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد کی ہے پولیس کیمطابق نعش کسی نشئی کی معلوم ہوتی ہے جو بروقت نشہ نا ملنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن