اسلام آباد کی سڑکوں پر شام گزار کر بہت اچھا محسوس کرنا ہوں: اماراتی سفیر
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الزابی نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی سڑکوں پر شام گزار کر بہت اچھا محسوس کرتا ہوں۔ پاکستان کے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ بالخصوص اسلام آباد کے جو بہت خوبصورت شہر سے اسلام آباد پولیس کا شکریہ جنہوں نے شہر کو محفوظ شہر بنایا۔