جہانگیر ترین یکم‘ علی ترین 30 اکتوبر کو دوبارہ ایف آئی اے طلب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو یکم اکتوبر کو دوبارہ طلب کیا گیا۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو 30 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ منی لانڈرنگ پر ایف آئی اے نے 100 سے زائد سوالات تیار کر لئے۔