• news

  چیل گوشت فروخت  کرنے والے 5 افراد گرفتار

لاہور (نیوز رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی چیل کے گوشت کو فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی سگیاں پل پر کارروائی کی اور5 افراد کو چیل کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے ٹیم تشکیل دے دی جو چیل کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گی۔

ای پیپر-دی نیشن