• news

اقوام متحدہ کے 75 برس مکمل، جنرل اسمبلی اجلاس میں ایک اعلامیے کی متفقہ منظوری

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اقوام متحدہ نے کرونا وائرس کی عالمی وبا جیسے دنیا بھر کے معاملات پر بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں کرنے کا عہد کیا ہے۔ اس تنظیم کے قیام کے 75 برس مکمل ہونے کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اس بارے میں ایک اعلامیے کی متفقہ منظوری دی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے طے کردہ ویڈیو پیغام نشر کرنے کے بجائے امریکی سفیر چیرِتھ نارمن شیلے نے اجلاس سے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن