• news

نیشنل باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کی اولمپک گیمز میں شرکت مشکوک

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر نیا سیزن آئندہ سال جنوری سے شروع ہوتا ہے تو کھلاڑی اولمپکس گیمز میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ این بی اے کمشنر ایڈم سلور نے مزید کہا کہ جنوری میں سیزن شروع کرنے کا مطلب یہ ہو گا کہ پلے آف میچز اگست یا ستمبر میں ہونگے جبکہ ٹوکیو اولمپکس گیمز 23جولائی سے شروع ہونگی ۔

ای پیپر-دی نیشن