اپوزیشن کا دھاندلی کا شور صرف میڈیا کیلئے ہے: فواد چودھری
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا دھاندلی کا شور صرف میڈیا کیلئے ہے۔ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات کے بعد دھاندلی کی شکایت 413 پٹیشنز کے ذریعے کی گئیں۔