• news

 پیوٹن کے حریف اپوزیشن  رہنما الیکسی ناوالنی جرمنی کے ہسپتال سے ڈسچارج‘ زہر دیا گیا تھا

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)  روس میں صدر پیوٹن پر تنقید کرنے والے اپوزیشن سیاست دان الیکسی ناوالنی  کو برلن کے شاریٹے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ جہاں وہ زیر علاج تھے۔ انہیں روس میں انتہائی خطرناک زہر دیا گیا تھا۔ ناوالنی کی ترجمان کے مطابق وہ واپس روس لوٹنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم ابھی واپسی کی  تاریخ طے نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن