سٹیج ڈرامہ ’’دلہن دل والوں کی‘‘ آج سے شروع
لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایت کار ڈاکٹراجمل ملک اور پروڈیوسرملک طارق کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’دلہن دل والوں کی‘‘ آج 25 ستمبرسے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں مہک نور،د یدارملتانی ،رائماخان،سارہ خان،سائرہ چودھری ،سمیرا چودھری ،نینا فریدی، سرفرازوکی،وسیم پنوں ،مختا رچن ،اسد مکھڑ ا،ارشد بھٹی، رضی خان اور ساجد پیارا شامل ہیں۔