• news

پی ایس جی فٹبال کلب کے  اینجل ڈی ماریہ پر چار میچوں کی پابندی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب کے کھلاڑی اینجل ڈی ماریہ پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ میچ میں جھگڑے کے دوران پانچ کھلاڑیوں کو سرخ کارڈ دکھائے گئے تھے جس میں نیمار جونیئر نے نسلی تعصب کا الزام عائد کیا تھا ۔ ان پر پابندی 29ستمبر کے میچ سے شروع ہوگی اور وہ 8نومبر کے بعد ٹیم کو دستیاب ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن