• news

فرمودہ اقبال

حقیقت کا علم انسان کو کئی طریقوںسے حاصل ہو سکتا ہے۔ مثلاً  مشاہدات حسنی یا مشاہدہ باطنی۔ میں  نے کبھی ایسا کوئی شعر نہیں کیا جسے اپنے قلب میں محسوس نہ کیا ہو اور محض عقل کے زور سے کہہ دیا ہو یعنی میرے اشعار میں فکر اور جذبہ دونوں کا امتزاج پایا جاتا ہے۔  (یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال) 

ای پیپر-دی نیشن