فیفا نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی رکنیت معطل کردی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی رکنیت معطل کردی ۔ فیفا نے مارچ میں مالی معاملات میں بد عنوانی پر ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو فٹبال فیڈریشن کو تحلیل کردیا تھا۔فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی تعینات کردی ہے ۔