الحمرا میںخواتین کی جدوجہد پر مبنی پراجیکٹ ایکولی لائوڈ کی اختتامی تقریب
اہور (کلچرل رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا،دی لٹل آرٹ اورپاکستان میں نیدرلینڈ کے سفارت خانہ کے زیر اہتمام خواتین کی جدوجہد پر مبنی پراجیکٹ ایکولی لائوڈ کی اختتامی تقریب ‘ پراجیکٹ ’ ایکولی لائوڈ کے تحت دو برسوں میں بنائی گئی فلمیں دیکھائی گئیں، مہمان خصوصی پاکستان میں نیدرلینڈ کے سفیر پلمپ وائوٹر نے آن لائن اظہار خیال کیا۔تقریب میں مکالمہ بھی ہواجس میں ادیب اصغر ندیم سید،پروفیسر ساجدہ حیدراورایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے نے اظہار خیال کیا۔