• news

شہریار آفریدی کو کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر آعظم نے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کو  وزیر مملکت کے منصب سے فارغ کر دیا ہے ،اس سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،ایک دوسرے نوٹفیکشن کے ذریعے ان  کو پارلمینٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حثییت سے وزیر مملکت  کا درجہ دے دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن