• news

 سوڈیوال کے علاقہ سے  50سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوڈیوال کے علاقہ سے 50سالہ شخص کی نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق سوڈیوال کے علاقہ سے 50سالہ لاوارث شخص کی نعش برآمد ہو ئی جس کی شناخت اور وجہ موت معلوم نہ ہو سکی۔ایدھی رضاکاروں نے نعش مردہ خانہ منتقل کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن