• news

فیروز والہ : گھریلو جھگڑے  ماں بیٹی سمیت 7افراد زخمی 

فیروزوالہ( نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ماں بیٹی سمیت سات افراد زخمی ہو گئے جن میں جمیلہ بی بی ، شفیق فاطمہ بی بی اس کی بیٹی صبا، آصف وغیرہ شامل ہیں۔ پولیس نے  بارہ افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔

ای پیپر-دی نیشن