• news

بھارت کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت بے نقاب ہو گئی ، شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ یو ایس ٹریری ڈیپارٹمنٹ کے فنسن نے بھارت کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کو بے نقاب کیا۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری  نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف کہاں ہے؟ بھارت کو ان ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی اجازت کیوں دی جارہی ہے؟ 

ای پیپر-دی نیشن