• news

گلگت بلتستان: بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برف باری

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے اْس حسین علاقے کے نظارے مزید دل فریب ہوگئے۔سطح سمندر سے ساڑھے 13ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی نیشنل پارک میں تازہ برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا،ملک کے گرم علاقوں سے آنے والے سیاح دیو مالائی حسن سے مالا مال علاقے میں برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن