شام میں کار بم دھماکہ 7 افراد ہلاک، 10زخمی
دمشق (اے پی پی) شام کے شمال مشرقی صوبہ ہساکہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ شام سرکاری نیوز ایجنسی ثنا کے مطابق صوبہ ہساکہ کے شہرراس العین میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والوںمیں 2بچے بھی شامل ہیں ۔