دبئی سے لاہور آنے والی پرواز سے لاکھوں مالیت کی سمگل شدہ اشیا برآمد
لاہور(صباح نیوز)لاہور ائیر پورٹ پرٹریفک کسٹم نے دبئی سے لاہور آنے والی پرواز سے لاکھوں روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیا برآمد کرلیں۔ کسٹم حکام نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے لاہور آنے والی پرواز سے لاکھوں روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیا برآمد کر لیں۔