ٹرمپ کے سابق کمپین مینجر کا اقدام خودکشی‘ ہسپتال منتقل
واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک) ٹرمپ کے سابق کمپین مینجر کو خودکشی کی کوشش پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پارسکل نے فلوریڈا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق بریڈ پارسکل کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ بریڈ پارسکل ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینجر تھے۔