• news

 ظہیر احمد ورک سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری  

ملتان (کرائم رپورٹر )ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے  ظہیر احمد ورک کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کرکے نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔۔ظہیر احمد ورک سنٹرل جیل لاہور میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن