• news

 شہید ملت لیاقت علی خاں کا 125واں یوم ولادت کل منایا جائے گا

 احمدیار(این این آئی ) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 125واں یوم ولادت یکم اکتوبر کو نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگاجس میں ان کی ملکی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔نوابزدہ لیاقت علی خاںیکم اکتوبر 1895 کو پیدا ہوئے اورکمپنی باغ /لیاقت باغ میں-16 اکتوبر 1951 کو جلسہ کے دوران فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن