کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ تم اشارۃً کنایتہً ان عورتوں سے نکاح کی بابت کہو‘ یا اپنے دل میں پوشیدہ ارادہ کرو‘ اللہ تعالیٰ کو علم ہے کہ تم ضرور ان کو یاد کرو گے‘ لیکن تم ان سے پوشیدہ وعدے نہ کر لو ہاں یہ اور بات ہے کہ تم بھلی بات بولا کرو ‘اور عقد نکاح جب تک کہ عدت ختم نہ ہو جائے پختہ نہ کرو‘… (جاری)
سورۃ البقرہ (آیت: 235)