• news

یو اے ای چاند پر بغیر پائلٹ فلائی  مشن بھیجنے والا عرب کا پہلا ملک 

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کا 2024 ء میں چاند پر بغیر پائلٹ خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ مکمل اماراتی ساختہ ایکسپلوار ’’راشد‘‘ 2024ء میں چاند کی سطح پر اترے گا۔ تجربے کے بعد یو اے ای عرب دنیا کا پہلا اور دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا جس نے خلائی مشن چاند پر بھیجا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن