• news

پنجاب یونیورسٹی نے ساتویں سمسٹر کوفیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دیدی 

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ساتویں سمسٹر کیلئے 5اکتوبر 2020ء سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی تاہم ان کی آن لائن کلاسز بھی جاری رہیں گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن