• news

تحریک انصاف قومی سلامتی کے اداروں پر آنچ نہیں آنے دیگی:اعجاز چوہدری

لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ نواز شریف کی قومی سلامتی کے اداروں پر تنقید کی مذمت کرتے ہیں، نوازشریف مودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، تحریک انصاف قومی سلامتی کے اداروں پر آنچ بھی نہیں آنے دے گی،ان خیالات کا اظہار وہ پارٹی سکرٹریٹ میں رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن