پیرس: گستاخانہ خاکے چھاپنے والے میگزین کے سابق دفتر کے قریب چاقو سے حملے کا الزام مبینہ پاکستانی ملزم پر دہشتگردی کی فرد جرم
پیرس (نیٹ نیوز) پیرس میں گستاخانہ خاکے بنانے والے میگزین ’چارلی ہیبڈو‘ کے سابق دفتر کے قریب چاقو حملے کے الزام میں زیر حراست ایک پاکستانی نژاد نوجوان پر دہشتگردی کے الزامات عائد کر دیئے گئے۔