• news

عاصم باجوہ، شبلی فراز کی آئرن برادر چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سی پی کا اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے آئر برادر چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد ہو۔ چین پوری دنیا کے لئے مستقل ترقی کا رول ماڈل ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی 71وین سالگرہ پر چینی عوام کو مبارکباد دیتے کہا  چین ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے،چین سے تعلقات مستقل بنیادوں پر  مستحکم ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن