• news

ہائیکورٹ‘ پی سی بی کیخلاف درخواست نمٹا دی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور ہائی کورٹ نے پی سی بی کے خلاف پی ایس ایل فرنچائزز کی درخواست نمٹا دی۔ تمام فرنچائزز پی سی بی سے معاملہ حل کرنے کے لیے کیس سے دستبردار ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن