• news

پی ایچ اے کا باغ جناح میں ٹورگائیڈ سروس پورا ہفتہ جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور(خصوصی نامہ نگار)پی ایچ اے باغ جناح میں بننے والے ٹور گائیڈ سروس کو ہفتہ میں تین روز کی بجائے پورے سات روز جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا،ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے بتایا ہے کہ فیصلہ شہریوں کی ٹور گائیڈ سروس میں غیرمعمولی دلچسپی کے باعث کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن