• news

حکومت مخالف تحریک: سراج الحق نے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب کرلیا

 لاہور‘ اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار+ وقائع نگار خصوصی) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 7اکتوبر بدھ کو منصورہ لاہور میں ہو گا۔ سراج الحق اجلاس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن