• news

قصور: آٹا نایاب‘ شہری گھنٹوں  لمبی لائنوں میں لگنے پر مجبور 

قصور(نمائندہ نوائے وقت) ریاست مدینہ کے دعویداروں کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ضلع قصور میں آٹا بحران شدت اختیار کر گیا۔ شہری آٹے کے حصول کے لئے کئی کئی گھنٹے لائنوں میں لگنے پر مجبور ہو گئے۔ اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل۔ ملک چلانا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن