• news

پنجاب اسمبلی میں لڑکی سے  اجتماعی  زیادتی پر توجہ دلاؤ نوٹس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیخوپورہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا،  جس میں کہا گیا ہے کیا پولیس کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی، کیس کے اب تک کی تفتیش اور تفصیلات سے متعلق ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن