• news

اعتذار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سینیٹ کی چار مارچ کی کارروائی کے دوران چیئرمین سینیٹ کی طرف سے بعض سینئر حضرات کے جو ریمارکس چیئرمین سینیٹ نے حذف کر دئیے تھے وہ سہواً نوائے وقت میں شائع ہوگئے تھے۔ حذف شدہ ریمارکس کی اشاعت پر ادارہ معذرت کا اظہار کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن