• news

امریکی سینٹ کمیٹی سے گوگل، فیس بک اور ٹویٹر کے سربراہوں کو سمن جاری 

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سینیٹ کی کامرس کمیٹی نے سوشل میڈیا کے معتبر ناموں مارک زکربرگ، سندر پچائجی اور جیک ڈورسی کو سوال جواب کیلئے طلب کر لیا ہے۔فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کے سرابرہوں سے ان کی کمپنیوں کی پالیسیوں اور مختلف قسم کے مواد کی سوشل میڈیا پر تشہیر اور ان کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن