• news

ہربنس پورہ پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کرلیا

 لاہور(نامہ نگار)ہربنس پورہ پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں پتنگ فروش سہیل کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 300 پتنگیں برآمد کر لیں پولیس کے مطابق ملزم آن لائن ویب پیجز کے ذریعے آرڈر وصول کرتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن